3900+ Constable(BPS-07)Jobs in KPK Police June 2023-www.etea.edu.pk

3900+ Constable(BPS-07)Jobs in KPK Police June 2023-www.etea.edu.pk

خیبر پختونخوا کے امیدواران کے لیے

پولیس میں بھرتی کا شاندار موقع

کسی بھی آسامی کے لئے اپلائی کرنے سے پہلے امیدوار کی ایٹا پر وفائل میں موجود شناختی کارڈ نمبر کی نادرا سے تصدیق لازمی ہے

Dated Posted

28/06/2023

Education

Bachelor- Master

Last Date

20-07-2023

No.of Posts

3900

Newspaper

Dawn/Express/Ajj/Official Website

Department

KPK Police    

Industry

Government

Job Location

Peshawar


پولیس میں بھرتی کا شاندار موقع

Criteria For Male 

Education

Matriculation

Age Limit

18 to 25 Years

Height

5 Feet and 7 Inches

Chest

33*34

Domicile

KPK Multiple Districts

Physical Test

01 Mile in )7 Mints

Written Test

Matric Level
English-Urdu .Pak Studies – General Knowledge –

 

Criteria for Female

Education

Matriculation

Age Limit

18 to 30 Years

Height

5 Feet and 1 Inches

Chest

33*34

Domicile

KPK Multiple Districts

Physical Test

01 Mile in )7 Mints

Written Test

Matric Level
English-Urdu .Pak Studies – General Knowledge –

 

 
3900+ Constable(BPS-07)Jobs in KPK Police
3900+ Constable(BPS-07)Jobs in KPK Police 

 


درخواست دینے کا طریقہ کار:

 اینا کی ویب سائٹ پر اپنی پروفائل بنانے کے بعد اور فیس جمع کرنے سے پہلے نادرا ای سہولت ٹوکن اپنا کی ویب سائٹ سے پرنٹ کر کے کسی بھی ای سہولت فرنچائز (کیاسک) پر بمع اپنے اصلی شناختی کارڈ جا کر اپنے شناختی کارڈ نمبر کی تصدیق کریں۔ اس تصدیق کے بغیر آپ کسی بھی آسامی کے لئے اپلائی نہیں کر سکیں گے۔ پروفائل کی تصدیق کے بعد فیس جمع کرنے کے لئے ڈپازٹ سلپ اپنا کی ویب سائٹ سے پرنٹ کریں اور کسی بھی EASY-PAISA یا - JAZZ CASH ایجنٹ یا نادرا کے ائی سہولت مرکز پر جا کر مبلغ 650 روپے (امتحانی فیس ناقابل واپسی) جمع کرائیں جس کا تصدیقی SMS آپ کو موصول ہو گا۔ امتحانی فیس Easy Paisa یا jazz Cash اپلیکیشن کے ذریعے اپنے موبائل فون سے بھی جمع کرائی جاسکتی ہے۔ اصل ڈیپازٹ یہ اپنے پاس محفوظ رکھیں کیونکہ ڈیپازٹ سلپ اور رول نمبر سلپ کے بغیر امتحان میں بیٹھنے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ کوئی بھی تعلیمی دستاویزات / اسناد ایٹا آفس بھیجنے کی زحمت نہ کریں۔ ضرورت پڑنے پر اپنا آپ سے خود رابطہ کرے گا۔ ٹیسٹ اور رول نمبر سے متعلقہ تمام اطلاعات بذریعہ ایس ایم ایس ، فیس بک ، ایٹا ویب سائٹ کے ذریعے دی جائے گی۔ ٹمیٹ کی تاریخ، وقت، سنٹر کی تفصیل رول نمبر سلپ میں درج ہو گی۔ یادر کھیں رول نمبر سلپ کسی بھی امیدوار کو بذریعہ ڈاکٹ ارسال نہیں کی جائے گی۔ اگر آپ کی سم کا نیٹ ورک تبدیل ہے یا آپ کے موبائل پر پروموشن مسیجز بلاک ہوں تو آپ کو اپنا کی طرف سے SMS موصول ہونے میں دشواری ہو سکتی ہے لنذا آن لائن فارم میں صرف ایساہی موبائل نمبر درج کریں جس کا نیٹ ورک تبدیل نہ کیا گیا ہو۔ اس کے علاوہ اگر آپکا موبائل مسلسل تین (03) گھنٹے بند ہوا یا آپ مسلسل تین (03) گھنٹے نیٹ ورکٹ رینج سے باہر ہوئے اور اس دوران اینا کی طرف سے آپ کو SMS بھیجا گیا تو وہ SMS تمین (03) گھنٹے تک نیٹ ورک میں رہنے کے بعد خود کار نظام کے ذریعے ختم (EXPIRE) ہو جائیگا یعنی ایسی صورت میں بھی آپ کو SMS موصول نہیں ہو گا۔ ہم امتحانی مرحلے پر امید وار کی ویڈیو بنائی جائے گی اور بائیو میٹرک تصدیق بھی کی جائے گی۔ تمام امتحانی مراحل میں کامیاب امیدواران کا کوالٹی چیکٹ ایٹا ہیڈ آفس پشاور میں ہو گا جس میں آخری مرتبہ امیدواران کی تعلیمی اسناد کی چیکنگ، بائیو میٹرکٹ اور جسمانی پیائش کی جائے گی۔ کامیاب امید وار ان کی جسمانی پیائش اور انٹرویو Psychological Test / محکمہ پولیس بھی کرے گا۔ کسی بھی مرحلے پر بائیو میٹرک تصدیق میں ناکامی، ویڈیو کی عدم دستیابی یا انٹرویو میں ناکامی امیدوار کی نا اہلی کا باعث ہو گی۔




Tags

Post a Comment

0 Comments