Sindh Jobs Class 4 Jobs in Sindh 2023 Advertisement

Sindh JobsClass 4 Jobs in Sindh 2023 Advertisement 

سندھ میں کلاس 4 کی نوکریوں کا اعلان 2023 میں تازہ ترین اشتہار کے ذریعے کیا گیا ہے درخواستیں صوبہ سندھ کے ڈومیسائل رکھنے والے افراد سے مختلف تنظیموں میں مختلف عہدوں پر بھرتی کے لیے مدعو کی جا رہی ہیں۔ تمام ملازمتوں کی تفصیلات اشتہار میں درج ہیں۔ سندھ کے مرد امیدوار ان میں درخواست دے سکتے ہیں۔ 

ایک پبلک سیکٹر آرگنائزیشن کیلئے درج ذیل اسامیوں کے مقابل تعیناتی کیلئے صوبہ سندھ کا ڈومیسائل رکھنے والے امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں:۔


Sindh JobsClass 4 Jobs in Sindh 2023Advertisement

Sr No

Name of Post

1

Post Runer

2

Driver

3

Assistant Cook

4

Assistant Washerman

5

Conversation Attendant

6

Mali

7

Msalchi

8

Frash

9

Chowkidar

10

Naib Qasid

11

Sanitary Worker


Sindh Jobs Class 4 Jobs in Sindh 2023 Advertisement
Sindh Jobs Class 4 Jobs in Sindh 2023 Advertisement
 

شرائط:

نامکمل درخواستوں / مقررہ تاریخ کے بعد موصولہ درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔ ٹیسٹ انٹرویو میں حاضر ہونے والے امیدواران کوئی اے ڈی اے ادا نہیں کیا جائے گا۔ تمام متعلقہ دستاویزات/ اسناد کی تصدیق شدہ نقول اور پاسپورٹ سائز تین (03) عدد حالیہ تصاویر کے ساتھ درخواستیں اشتہار ہذا کی اشاعت کے اندرون پندرہ (15) یوم پی او بکس 7736 میں لازما پہنچ جانی چاہئیے

پہلے سے پبلک سیکٹر میں ملازمت کرنے والے امیدواران اپنے محکمے کے توسط سے درخواست دیں اور اس کے ساتھ این اوسی منسلک کریں۔ منتخب ہونے والے امیدواران 02 سال کی مدت کے لیے پروبیشن پر ہوں گے، جبکہ اس دوران بلا اظہار وجوہ ایک ماہ کے نوٹس پر انہیں ملازمت سے برطرف کیا جاسکتا ہے۔ تمام کیٹیگریز کے لیے محفوظ جملہ کوٹوں پر ( جہاں کہیں لاگو ہوں ) عمل کیا جائے گا۔


Visit website for update jobs: https://preknowledge4all.blogspot.com


Tags

Post a Comment

0 Comments